بنگلور میں راجیو گاندھی ہوائی اڈہ پر مسافر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع

حیدرآباد:شہر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بنگلور کی فلائٹ میں سوار ہونے کے لئے جانے کے دوران ایک مسافرکی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔
اس مسافر کی شناخت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے وینکٹشیور کے طورپر کی گئی ہے جو ایرپورٹ پر چیک ان سے گذر کر سیکورٹی علاقہ سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزر رہا تھا کہ اس کے دل میں در پڑا۔
اسے فوری طورپر علاج کے لئے ایرپورٹ کے ہیلتھ سنٹر لے جایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی حرکت قلب بند ہو گئی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man dies of heart attack at rajiv gandhi airport in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply