اپنا موبائیل فون آدھار سے نہیں جوڑوں گی: ممتا بنرجی

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ اگر میرا کنکشن منقطع کر بھی دیاجائے تب بھی میں اپنا موبائیل آدھار سے نہیں جوڑوں گی۔
آدھار کارڈ سے موبائیلفون نمبر کو آدھار سے لنک کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہوہ اس پر عمل نہیں کریں گی خاہ ان کا موبائیل کنکشن ہی کیوں نہ ختم کر دیا جائے۔
ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کو آمرانہ حکمرانی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کو ایک کردار ادا کرنا ہے تاکہ بی جے پی اقتدار سے بے دخل ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ مرکز عوام کے حقوق اور خلوت میں مداخلت کر رہا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mamata banerjee wont link her mobile phone number with aadhaar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply