ممتا بنرجی نے آدھار کارڈ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

نئی دہلی: وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آدھار کارڈ کو لازمی بنانے کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت عظمیٰ اس معاملہ پر پیر کے روز سماعت کرے گی۔اس سے قبل ممتا بنرجی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا سیل فون کو آدھار کارڈ سے نہیں جوڑیں گی خاہ اس کی پاداش میں ان کا موبائیل نمبر ہی کیوں نہ بند کردیا جائے۔
واضح رہے کہ نئے ضابطے کے تحت ہر شہری کو اس بات کے لیے پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنا موبائیل نمبر آدھار کارڈ سے لنک کر الے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mamata banerjee challenges aadhaar in supreme court in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply