مدھیہ پردیش میں کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کرنے والوں کو پھانسی دی جائے گی

بھوپال: مدھیہ پردیش کابینہ نے 12سال یا اس سے کم عمر کی بچیوں کےساتھ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے مورت دینے کو منظور دے دی۔ موصول اطلاع کے مطابق اجتماعی عصمت دری کے معاملات میں بھی مجرموں کو سزائے موت دینے کی قرا داد منظور کر لی گئی۔
علاوہ زیں ریپ کے مجرموں کو سزا اور جرمانے کی حد میں اضافہ کرنے کے لیے تعزیرات میں ترمیم کی بھی اجازت دے دی گئی۔

Title: madhya pradesh state cabinet approves death sentence for rape convicts | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply