اترپردیش کے لکھنو شہرمیں میٹرو ریل شروع

لکھنو: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو¿ کے لئے آج کا دن بہت تاریخی ہے کیوں کہ یہاں کہ باشندوں کے لئے میٹرو ریل سروس شروع ہوگئی جس کا ایک عرصے سے انہیں انتظار تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ۔ گورنر رام نائک اور وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ نے میٹرو ریل کے پہلے مرحلے میں ٹرانسپورٹ نگر سے چارباغ تک چلنے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ وزیر داخلہ ، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے اپنے کابینی رفقا کے ساتھ میٹرو ریل کی سواری بھی کی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Lucknow metro rail opens to public on wednesday in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply