لکھنؤ انتظامیہ نے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت لینے کی مہلت میں21جنوری تک توسیع

لکھنؤ: لکھنؤ انتظامیہ نے مذہبی اور عوامی مقامات پر بغیر اجازت لاؤڈ اسپیکروں کا استعمال کرنے پر جمعرات کو 1500نوٹس جاری کیے ہیں۔تاہم ضلع انتظامیہ نے انفرادی و مذہبی اداروں کو لاؤڈ اسپیکروں کے استعمال کی اجازت لینے کے لیے ڈیڈ لائن میں20جنوری تک توسیع کر دی۔اس سے قبل ڈسڑٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے 15جنوری تک ہی مہلت دی تھی۔
اس کے علاوہ لاؤڈ اسپیکروں کے استعمال کی اجازت لینے والے60 مذہبی اداروں کو لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت دے دی۔واضھ رہے کہ گذشتہ روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے حکومت اتر پردیش اور ریاستی آلودگی بورڈ کو نوٹس جاریکیے تھے کہ صوتی آلودگی ختم کرنے کے لیے وہ مذہبی مقامات پر سے لاؤڈ اسپیکر ہٹا دے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Loudspeaker registration deadline extended to jan 21 by lucknow admin in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply