آندھراپردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 35 بکرے ہلاک

حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع اننت پور کے مڈیکاسرا میں شدید بارش اور بجلی گرنے سے 35 بکرے ہلاک ہوگئے۔ منگل کی رات تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ مڈیکاسرا جونیر کالج کی عمارت کی چھت کو نقصان پہونچا۔
کرنول کے ادونی میں بھی بارش کا اثر دیکھا گیا۔ تقریباً آدھے گھنٹے تک ہوئی اس بارش کے سبب سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Lightning leaves 35 goats dead in ap in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply