پاکستان کلبھوشن کے فیملی کو کیا ہراساں ، بیوی کے منگل ستر اور چوڑی تک اتروالیئے:ہندوستان

نئی دہلی: ہندوستانی حکومت نے اس پر زبردست اعتراض کیا ہےکہ پاکستان نے سب سے پہلے تو شیشے کی دیوار لگا کر کلبھوشن کو فیملی سے ملا قات کرائی ، ماں اور بیوی کو مراٹھی زبان میں بولنےکی اجازت نہیں دی ہے۔کیونکہ ان کا پریوار مہاراشٹر سے تعلق رکھتا ہے اس لئے وہ چاہتے تھے کہ ان کی بات چیت مراٹھی میں ہو۔
اس کے بعد پاکستان نے جادھو کی بیوی چتنکول کا منگلستر چوڑی اور بیندی تک اتروا لیا ۔ مائیک اسپیکر کے ذریعے بات چیت بھی کرائی گئی۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہندوستانبہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا کہ پاکستان نے جس طریقے کلبھوشن جادھو اور ان کی فیملی کے درمیان ملاقات کرائی ہے وہ اسلام آباد کی طرف سے ہماری باہمیسمجھ کے اصولوںکی خلاف ورزی ہے۔
دورے کے سلسلے میں ہندوستان کو دی گئی رائے کے مطابق، یہ لگتا ہے کہجادھو ”بہت زیادہ تناؤ“میں تھے اور ‘دباؤ’ کے ماحول میں بول رہے تھے۔
ادھرپاکستان سے واپسی کے بعد کلبھوشن کی فیملی وزیر خارجہ ششماسوراج سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی،اس دوران وزارت کے حکام موجود تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Kulbhushan jadhav was under stress his family members harassed mea in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply