مرکزی کابینہ ہند روس تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر متفق

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے روس کے ساتھ دورخی تجارت اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس ضمن میں تجویز پیش کی گئی۔
اس سے روس کے ساتھ باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔دونوں ملکوں کے درمیان کاروبار اور معاشی تعلقات کادائرہ بھی بڑھایا جاسکے گا۔
ہندوستان اور روس کے کاروبار ی تعلقات بہت گہرے ہیں اور دونوں ملک برکس کے بھی ممبر ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indo russian bilateral trade cooperation in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply