اندرا گاندھی کو وزیر اعظم سمیت اعلیٰ سیاسی رہنماؤں کا زبردست خراج عقیدت

نئی دہلی: ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں بشمول وزیر اعظم نریندر مودی نے آنجہانی وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے33ویںیوم وفات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی سمادھی’شکتی استھل‘ پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کیا۔
جبکہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا”سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت“۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indira gandhis death anniversary modi pranab manmohan rahul pay tributes in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply