ہندوستانی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو گوا میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی

پنجی:جنوبی گوا میں واقع ایک ہوٹل کے نزدیک بحریہ کے ایک چیتن ہیلی کاپٹر کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بحریہ کے ترجمان کے مطابق چیتن ہیلی کاپٹر نے انجن میں تیل کا رساو¿ ہونے پر چیتن ہیلی کاپٹر کو ہوٹل للت کے نزدیک ہنگامی طور پر اتنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد اور عملہ محفوظ ہیں۔ بحریہ کے فضائی اسٹیشن ہنسا سے ماہرین کی ایک ٹیم کو جائے وقوعہ پر مدد کے لئے روانہ کردیا گیا ۔ بحریہ کے افسران کے مطابق چیتک معمول کی پرواز پر تھا۔اور پائلٹ نے احتیاطی تدابیر کے طور پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indian navy chopper makes emergency landing in goa in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply