ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں ہماچل پردیش میں شروع

جموں: ہندوستان اور قزااقستان نے دو طرفہ دفاعی تعلقات مستحکم کرنے اور صلاحیت اور تجربہ کا تبادلہ کرنے کے لیے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں۔14روزہ یہ فوجی مشقیں ہماچل پردیش میں کی جا رہی ہیں۔
دونوں ملکوں کے درمیان یہ دوسری فوجی مشقیں ہیں۔ اس سے قبل پہلی مشق پربل دوستک کے عنوان سے 2016میں قزاقستان میں ہوئی تھیں۔اس فوجی مشق کی افتتاحی تقریب ہماچل پردیش میں باکلوہ میں منعقد کی گئی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Indian kazakhstan armies begin 14 day joint exercise in himachal in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply