ہندوستانی جیلوں میں قید 11پاکستانی قیدی رہا کر دیے گئے

امرتسر:ہندوستان کی جیلوں میں پچھلے دو سال سے مختلف معاملوں میں بند گیارہ پاکستانی قیدیوں کو کل رہا کرکے پڑوسی ملک کو سونپ دیا گیا۔ آج یہاں موصولہ سرکاری اطلاعات کے مطابق ان میں ایک بچی اور اس کے والدین شامل ہیں۔
یہ قیدی چھوٹے موٹے معاملوں میں جیل میں بند تھے۔ کل انہیں مختلف جیلوں سے رہا کرکے ہندوستانی افسران نے پاک رینجر ز کو سونپ دیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India releases 11 pakistani prisoners in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply