خطرہ محسوس کرتے ہی ہندوستان پاکستان پر پہلا ایٹمی وار کر سکتا ہے: رپورٹ

نئی دہلی: ایک معروف ماہرایٹمی حکمت عملی وپن نارنگ کے مطابق اس بات کے امکانات بڑھ رہے ہیں کہ اگر ہندوستان کو یہ خدشہ ہوا کہ ایٹمی حملہ ناگزیر ہے تو وہ پہل نہ کرنے والی اپنی پالیسی کو ترک کر کے پاکستان کے خلاف ایٹمی حملہ میں پہل کر سکتا ہے۔
لیکن اس پہلے حملہ میں شہری مراکز اور روایتی اہداف پر حملہ نہیں کیا جائے گا بلکہ پاکستان کے ایٹمی ذخیرے کو بنایا جائے گا تاکہ وہ نیوکلیائی حملہ نہ کر سکے۔ اور وہ مکمل طور پر ایٹمی اسلحہ سے تہی دست ہو جائے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India could strike pakistan with nuclear weapons if threatened says expert in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply