رافیل طیاروں اور روسی میزائل نظام کے حصول سے ہندوستانی فضائیہ طاقتور ہوگی: ایر چیف مارشل

نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ایر چیف مارشل بی ایس دھنونا نے کہا ہے کہ دو رافیل اسکواڈرن کے لیے دیا گیا آرڈ اس سے قبل کی گئی خریداریوں جیسا ہی ہے۔

ایر چیف مارشل نے مزید کہا کہ روس سے 400/Sمزائل سسٹم اور جنگی طیاروں کی خریدار ی سے ہندوستانی فضائیہ کی طاقت میں اضافہ ہو گا۔ہندوستانی فضائیہ کے پا س42کے بجائے فی الحال31لڑاکا اسکواڈرن ہیں اور ہر اسکواڈ 16تا 18طیاروں پر مشتمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ماضی میں بارہا ایسا ہوا ہے کہ حکومت کو ہنگامی حالات میں جنگی طیارے خریدنا پڑے۔اور جب کبھی حکومت نے دفاعی فورسز میں فضائیہ کی طاقت کم ہو رہی ہے کوئی فائدہ پہنچانے کی بھی پوزیشن میں نہیں ہے تو اسے لامحالہ ہنگامی خریداری کرنا پڑتی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Iaf chief b s dhanoa backs rafale deal need to match our adversaries in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply