سردار پٹیل زندہ ہوتے تو مسئلہ کشمیر کبھی کا حل ہو چکا ہوتا:سشیل مودی

نئی دہلی: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی نے کہا ہے کہ اگر ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل آج ہوتے تو مسئلہ کشمیر کبھی کا طے پایا جا چکا ہوتا۔
انہوں نے یہاں تک کہا کہ اگر پٹیل نہرو کی جگہ پہلے وزیر اعظم ہوتے تو ہندوستان کو موجودہ منظر نامہ کچھ اور ہی ہوتا۔ سردار پٹیل ہندوستان کے معمار تھے۔
مودی نے رن فار یونٹی پروگرام میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنڈت جواہر لال نہرو نے چین کے حوالے سے سردار پٹیل کے انتباہ کو ہمیشہ نظر انداز کیا۔پٹیل نے نہرو کو کا کئی بار انتباہ دیا تھا کہ چین سے ہوشیار رہیں لیکن انہوں نے کبھی اس پر کان نہیں دھرا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Had sardar vallabhbhai patel been alive kashmir issue would have been in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply