گجرات کے کانگریسی وفد کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

احمد آباد: گجرات کے کانگریس کے ایک وفد نے اتوار کے روز یہاں صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کی اور انہیں ریاست گجرات میں دلتوں سے متعلق مسائل پر ایک میمورنڈم سونپا۔
راشٹرپتی بھون میں مسٹر مکھرجی سے ملاقات کرنے آئے اس وفد میں ریاست کے سینئر کانگریس لیڈر اور پارٹی کے ریاستی صدر بھرت سنگھ سولنکی اور ریاستی اسمبلی میں پارٹی کے لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا بھی موجود تھے۔
وفد نے دلتوں کے مسائل سمیت کئی دیگر مسائل اور واقعات سے صدر کو آگاہ کیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Gujarat congress delegation meets president over dalit issue in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply