راہل گاندھی نے جی ایس ٹی کو ”گبر سنگھ ٹیکس “ کے مخفف سے تعبیر کیا

احمد آباد: کانگریس نائب صدر راہل گاندھی ٹوئیٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی سے تحریری جنگ کرتے ہوئے آج گجرات پہنچے اور وہاں اپنے زبانی حملوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کو زبردست ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ رات کے بارہ بجے اعلان کیے جانے والا اشیاءخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے حوالے سے کہا کہ یہ وہ جی ایس ٹی نہیں بلکہ گبر سنگھ ٹیکس کا مخف ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس گجرات مٰن بر سر اقتدار آئی تو وہ ہر شخص کی حکومت ہو گی۔راہل نے کہا کہ آخر مودی جی امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ کی کمپنی پر لگائے گئے الزامات پر کچھ کیوں نہیں بولتے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Gst is gabbar singh tax says rahul gandhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply