جی ایس ٹی کا فیصلہ اکیلے” وزیر اعظم مودی “کا نہیں تھا: وزیر اعظم نریندر مودی

گاندھی نگر: اشیا و خدمات ٹیکس(جی ایس ٹی ) کے عنوان سے نئے قومی سیل ٹیکس کا دفاع کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اصلاح پر عمل آوری کا فیصلہ اکیلے وزیر اعظم نریندر مودی کا نہیں تھا بلکہ تقریباً30پارٹیوں سے اس پر مشاورت کی گئی اور وہ سب اس پر عمل آوری کے فیصلہ میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس خود بھی جی ایس ٹی کے حوالے سے کیے گئے فیصلوں میںبرابر کی شریک ہے۔وزیر اعظم نے یہ بات اپنی آبائی ریاست گجرات میں، جہاں انہوں نے دس سال تک حکومت کی ہے، ایک جلسہ میں کہی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Gst decision not taken by pm modi alone says pm modi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply