حکومت نے پانچ سال سے خالی پڑی اسامیاں ختم کرنے کافیصلہ کر لیا

نئی دہلی:مو دی حکومت ان تمام اسامیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جو گذشتہ پانچ سال سے خالی ہیں۔ اس نے تمام وزارتوں اور محکموں کو ہدایت کی ہے کہ اس ضمن میں جامع رپورٹ پیش کریں۔
ایک میمورنڈم میں وزارت مالیات نے تمام وزارتوں اور محکموں سے کہا ہے کہ جو اسامیاں پچھلے پانچ سالسے خالی پڑی ہیں انہیں ختم کرنے کےحوالےسے کی گئی کارروائی کی رپورٹ داخل کریں۔
کچھ وزارتوں اور محکموںنے تو اس پر عمل آوری کی لیکن کچھ نے جامع رپورٹ داخل کرنے کے بجائے مطلوبہ معلومات بہت تھوڑی دیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Govt plans to abolish posts which are vacant for 5 years in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply