گورنر منی پور نجمہ ہبت اللہ نے خواجہ کی درگاہ میں حاضری دی

منی پور کی گورنر ڈاکٹر نجمہ ہیبت اللہ نے آج خواجہ صاحب کی درگاہ میں عقیدت کے پھول پیش کئے اور پورے ملک میں امن، چین اور خوشحالی کی دعا کی۔ ڈاکٹر نجمہ ہیبت اللہ نے خواجہ صاحب کی مزار پر مخملی چادر پیش کی۔
خادم مقدس معین نے انہیں زیارت کرائی اور تبرک پیش کیا۔ ڈاکٹر ہیبت اللہ تقریباً 22 منٹ درگاہ میں حاضر رہی اور بعد میں جے پور کے لئے روانہ ہو گئیں۔

Title: governor of manipur najma heptullah visit dargah in ajmer | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply