صدارتی امیدوا ر کووند نے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی: صدارتی انتخابات کے لئے این ڈی اے کے امیدوار رام نام کوند نے آج بہار کے گورنر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ راشٹرپتی بھون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پرنب مکھرجی نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔
صدر نے مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کو گورنر بہار کے فرائض بھی انجام دینے کہا ہے۔ وہ دونوں عہدوں کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ایک سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا ہے کہ بہار کے گورنر کے لئے جلد ہی باقاعدہ تقرری کی جائے گی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Governor bihar resigns in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply