اب 20جولائی تک پرانے ہزار، پانچ سو کے نوٹ ریزرو بینک میں جمع کرا ئے جاسکتے ہیں

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے تمام کوآپریٹو بینکوں اور ڈاک خانوں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ 20جولائی تک غیر مروجہ 500اور1000روپے کے نوٹ ریزرو بینک میں جمع کرا سکتے ہیں۔
یہ دوسری مہلت ہے جو یہ پرانے نوٹ ریزرو بینک میں جمع کرنے کے لیے دی گئی ہے ا س سے قبل یہ مہلت31دسمبر تک ہی تھی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Government asks banks to deposit junked notes at rbi by july 20 in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply