اترپردیش کے باندہ میں دو معصوم بچوں سمیت کنبہ کے چار افراد کا وحشیانہ قتل

باندہ: اترپردیش کے شہر باندہ کے مضافات میں واقع چھوٹے کے پروا میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک ہی کنبہ کے چار افراد کاگلا کاٹ کر قتل کر دیا۔
ڈی آئی جی گیانیشور تیواڑی نے بتایا کہ 46سالہ مہاویر اوراس کی بیوی 43سالہ چنی اور ان کے دونوں کمسن بچے راج کمار اور پون کمار کی لاشیں مکان میں اس حالت میں پڑی پائی گئیں کہ ان کے گلے کٹے ہوئے تھے۔
بظاہر یہ معاملہ پانی عداوت کا نظر آتا ہے ۔لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئیں۔مہاویکی ایک چھ سال بچی اور ایک بیٹا چونکہ پڑوسی کے گھر میں سورہے تھے اس لیے وہ بچ گئے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four of family hacked to death in uttar pradeshs banda in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply