کرناٹک میں ایک ہی کنبہ کے چار افراد کی خودکشی

دیوانگر (کرناٹک): کرناٹک میں چناگیری تعلقہ کے ویلاگری گاؤں آج سویرے ایک ہی کنبہ کے چار افراد نے زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ پولس نے بتایا کہ خودکشی کے پیچھے گھریلو مشکلات وجہ ہوسکتی ہیں۔
خودکشی کرنے والوں کی شناخت پلکشپہ (35) ، اس کی بیوی سشی کلا (30) اور ان کے بچے کارتک (7) اور وارشینی (5) کے طورپر کی گئی ہے۔ پولس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four of family commit suicide in karnataka in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply