راجستھان:جیپ ٹرک کی زد میں آگئی،چار افراد ہلاک

جے پور:ر اجستھان کے ضلع سیکر کے شری مادھو پور کے سری مادھو پور ۔زور آور نگر روڈ وے پر جمعہ کے روز ایک جیپ ٹرک کی زد میں آگئی جس میں ڈرائیور سمیت چار افراد ہلاک اور 12دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جیپ میںمزدور تھے جوزوراور نگر جارہے تھے کہ بھدباڈی گاوں کے نزدیک ایک منی ٹرک نے جیپ کو ٹکر مار دی۔اس حادثہ میں جیپ کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین نے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ 12زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four men killed as jeep collides with truck in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply