مدھیہ پردیش میںگنپتی بابا کے وسرجن کے دوران چار افراد ڈوب کر ہلاک

رائے سین: مدھ پردیش کے ضلع رائے سین میں گنپتی بابا کے وسرجن کے بعد نرمدا ندی میں ڈوب کر چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ ادے پورہ تھانہ پولس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دیر رات کو گاو¿ں ویور میں گنیش وسرجن کے دوران سلویانی گاو¿ں کے باشندے چار نوجوان اسنان کررہے تھے۔ اس دورا ن وہ ڈوبنے لگے۔ پولیس کے مطابق، چاروں کی شناخت ہیمنت لودھی (38)، شیلندر رگھو(30)، ہرشت رگھو (18) اور رام کشن(18) کے طورپر کی گئی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four drown in lake during ganesh visarjan in madhya pradesh in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply