راجستھان کے شہر جے پور میں بجلی باکس میں کرکٹ پھیل جانے سے چار بچے جھلسے

جے پور:راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے ویشالی نگر تھانہ علاقے میں ڈیوائڈرپر لگے بجلی باکس میں کرنٹ پھیل جانے سے چار بچے جھلس گئے۔
تھانہ افسر بھوپال سنگھ نے بتایا کہ بجلی کے کرنٹ سے جھلسے چار میں سے دو بچوں کو شدید حالت میں سوائی مان سنگھ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور دو بچوں کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔
جھلس جانے والے بچوں کی شناخت پون، جے ویر ، راجویر اور بلویر کے طور پر ہوئی ہے۔جو 11تا13سال کے تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Four children injured after coming in contact with electric wire in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply