پانچ ملکوںکے ایلچیوںنے اپنی سفارتی اسناد صدر پرنب مکھرجی کو سونپیں

نئی دہلی:نیپال کے سفیر دیپک کمار اپادھیائے سمیت پانچ ممالک کے نئے ہائی کمیشنوں اور سفیروں نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو اپنی بدھ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
موصول سرکای اطلاعات کے مطابق مسٹر اپادھیائے کے علاوہ میانمار کے ہائی کمشنر یو مونگ وائی ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے ہائی کمشنر دوے چندالال پرساد، جارجیا کے سفیر ارچل دجلیاشولی اور پیرو کے سفیر جارج جوآن گستانے دا میدیج نے صدارتی محل میں منعقد ہ تقریب میں سفارتی اسنادصدر کو سونپیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Envoys of 5 countries present credentials to president mukherjee in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply