گجرات و ہماچل اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج متوقع

نئی دہلی: توقع ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا آج شام تک گجرات اور ہماچل پردیش میں انتخابات کا اعلان کر دے گا۔ واضح رہے کہ 182رکنی گجرات اسمبلی کی میعاد22جنوری کو اور 68رکنی ہماچل پردیش اسمبلی کی مدت 7جنوری کو ختم ہو رہی ہے۔
کانگریس نے ابھی تک گجرات میں اپنا وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد نہیں کیا لیکن ہماچل پردیش میں اس نے ویر بھدر سنگھ کو پارٹی کا وزیر اعلیٰ امیدوار بنا نے کا اعلان کر دیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Election dates for gujarat himachal assemblies to be announced today in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply