مہاراشٹر کے ستارہ ضلع میں زلزلہ

ممبئی: مہاراشٹر کے ستارہ ضلع میں جمعہ کی صبح زلزلہ آیا جس کی ریخت پیمانے پر شدت3.4ماپی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ زلزلہ صبح7بج کر11منٹ پر آیا۔
تاہم اس زلزلہ میںابھی تک کہیں سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی خبر نہیں ملی ہے۔اس سے قبل21جنوری کو بھی مہاراشٹر کے کونیا ضلع میں 3.6شدت کا زلزلہ آچکا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Earthquake jolts maharashtras satara in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply