ہند نیپال سرحد پر زلزلے سے اترا کھنڈ لرز گیا

دہرہ دون:اتراکھنڈ کے کماؤں ڈویژن میں جمعرات کی رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پتھورا گڑھ کے ضلع آفیسر ڈاکٹر رنجیت کمار سنہا کے مطابق رات تقریباً 10 بج کر 31 منٹ پر کماؤں ڈویڑن میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 5.2 درج کی گئی ہے۔ مسٹر سنہا نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز ہند۔ نیپال سرحد پر جنوب مشرقی سمت میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلہ سے ابھی تک کسی قسم کے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Earthquake along indo nepal border shakes uttarakhand in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply