آدھار کارڈ نہ ہونے پر کسی کو پی ڈی ایس اناج سے محروم نہ کیا جائے:حکومت

نئی دہلی: جھارکھنڈمیں پی ڈی ایس راشن دینے سے انکار پر ایک بچی کی بھوکل سے تڑپ تڑپ کر ہلاک ہوجانے کی روشنی میں قدم اٹھاتے ہوئے مرکز وزارت خوراک نے تمام ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ پی ڈی ایس کی مراعات سے استفادہ حاصل کرنے والے کسی کو بھی آدھار کارڈ نہ ہونے یا اسے راشن کارڈ سے لنک نہ کرائے جانے کے باعث پی ڈی ایس مراعات سے محروم ہیں کیا جا سکتا۔
وزارت نے ریاستوں سے یہ بھی کہا ہے کہ جن لوگوں کے پاس آدھار کارڈ نہیں ہے تو ان کا نام فائدہ لینے والوں کی فہرست سے حذف نہ کیا جائے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dont deny pds foodgrains to non aadhaar beneficiaries centre tells states in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply