وکاس ایک بار پھر جیت گیا: وزیر اعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی شاندار کامیابی پر زبردست اظہار مسرت کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ ” ملک میں ایک بار پھرترقی جیت گئی۔
ریاست میں پارٹی کو ایسی عظیم کامیابی سے ہمکنار کرنے پرریاستی عوام کا شکریہ۔ وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو ڈھیر ساری مبارکباد۔اس جیت نے ہمارے حوصلے بلند کر دیے ہیں کہ عوام کی بہتری کے لیے مزید کام کیاجائے۔“

Title: development has triumphed once again says pm narendra modi in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply