بڑے نوٹ بند کرنے سے نئی پرانی کاروں کی فروخت بھی متاثر ہوئی

نئی دہلی:ایک ہزارباعث نومبر مہینے میں گھریلو مارکیٹ میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 1.82 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ کاروں کی فروخت کی شرح گھٹ کر 0.29 فیصد رہ گئی۔ گزشتہ سال نومبر میں 173111 کاریں فروخت ہوئی تھی جبکہ اس سال نومبر میں ان کی فروخت 173606 یونٹ رہی۔ یوٹیلٹی وہیکل کی فروخت 10.07 فیصد بڑھ کر 53800 یونٹ رہی۔ درمیانی اور بھاری کمرشیل گاڑیوں،ہلکی کمرشیل گاڑیوں اور تپہیہ اور دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت بھی کم ہوئی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Demonetisation puts brakes on car sales in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply