دہلی حکومت نے میکس اسپتال کا لائسنس منسوخ کردیا

نئی دہلی: زندہ نوزائدہ بچے کو مردہ قرار دیئے جانے کے معاملے میں دہلی حکومت نے شمال مغربی دہلی کے میکس سپراسپیشلٹی اسپتال کا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔
وزیر صحت ستیندر جین نے آج یہاں اخباری کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ نوزائدہ بچے کو مردہ قرار دینے والے شالیمار باغ میں واقع میکس اسپتال کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی لاپرواہی قطعی طور پر برداشت نہیں ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Delhi govt cancels licence of shalimar bagh max hospital in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply