چار مارچ کو قومی سلامتی دن منایا جائے گا: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی کے لئے محتاط رہنے اور قواعد و ضوابط پر عمل کو ضروری قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ان پر تعمیل سے ہم نہ صرف اپنی زندگی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ سماج کو بھی بڑے حادثات سے بچا سکتے ہیں۔
مسٹر مودی نے ریڈیو پر نشر اپنے ماہانہ پروگرام ‘من کی بات’ کے 41 ویں ایڈیشن میں کہا کہ 4 مارچ کو قومی سلامتی دن منایا جائے گا۔روز مرہ کی زندگی میں سیکورٹی کو لے کر احتیاط ضروری ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Day to day safety should be part of our lives pm in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply