گجرات میں دلت کی پیٹ پیٹ کر ہلاکت منووادی ذہنیت کا شاخسانہ

نئی دہلی:کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے گجرات میںپیٹ پیٹ کر ایک نوجوان کو ہلاک کردینے کے دل دہلا دینے والے واقعہ پر شدید افسو س کا اظہار کرتے ہوئے اسے منووادی ذہنیت نتیجہ بتایا ہے۔

مسٹر گاندھی نے ایک نیوز چینل کے ذریعہ جافائل فوٹوری ایک ویڈیوکو، جس میں نوجوان کو بے رحمی سے پیٹا جارہا ہے،دیکھنے کے بعدٹوئٹ کیا کہ رونگٹے کھڑے کردینے والاویڈیو دیکھ کر یہی خیال آتا ہے کہ یہ منو وادی فکرو نظریہ کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ قبل اس کے یہ بیماری پورے ملک میں پھیلے ، ہمیں اسے روکنا ہوگا ۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dalit oppression result of manuwadi mentality says rahul gandhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply