بی جے پی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کو کمیٹی آف کرپشن سے تعبیر کیا

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے کانگریس ورکنگ کمیٹی(سی ڈبلیو سی) کو کمیٹی آف کرپشن سے تعبیر کیا۔

بی جے پی ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہندوستان میں بدعنوانی کا جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اس کا راستہ سیدھا کانگریس خاندان کی رہائش گاہ 10جن ہتھ کی جانب جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کا مستقل پتہ 10جن پتھ ہی ہے۔

واضح ہو کہ یوپی اے کی سربراہ سونیا گاندھی 10جن پتھ میں ہی رہائش پذیر ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Cwc is committee of corruption says bjp in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply