تمل ناڈو میںبس اسٹینڈ کی چھت گرنے سے9 افراد ہلاک، 10 زخمی

کوئمبٹور: تمل ناڈو میں کوئمبٹور کے نزدیک بس اسٹینڈ کی آج چھت گرجانے سے9افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ یہاں سے تقریباً 52 کلومیٹر دور سونانور میں ہوا۔ اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ دس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے کوئمبٹور میڈیکل کالج اسپتال بھیجا اور راحت ٹیم ملبہ کو ہٹانے میں مصروف ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Coimbatore bus stand roof collapse nine dead dozens feared trapped in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply