چینی فوج نے پھر اروناچل پردیش میں در اندازی کی

نئی دہلی: (یواین آئی) چین کے فوجیوں کی جانب سے اروناچل پردیش میں سرحد کی خلاف ورزی کا نیا معاملہ سامنے آیا ہے. نیوز چینلز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نو ستمبر کو اس وقت پیش آیا جب چین کے فوجی ہندوستانی سرحد میں 45 کلومیٹر اندر تک آ گئے۔
رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ چین کے فوجی ہاڈی گڑھ درہ تک، جو کہ ہندوستانی علاقہ میں سرحد کی آخری حد ہے، آنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ فوج نے اگرچہ ان خبروں کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: China intruded into arunachal this month in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply