اگستا ویسٹ لینڈ سودے کے دلال مشیل کے سی بی آئی ریمانڈ میں4روز کی توسیع

نئی دہلی:دہلی کی پٹیالہ ہاو¿س عدالت نے اگستا ویسٹ لینڈ گھپلے میں گرفتار کرسچیان میشیل کو مزید چار روز کے لیے سی بی آئی تحویل میں دے دیا۔

اس سے قبل عدالت میں میشیل کی پیروی کے لیے اٹلی سے آنے والی وکیل روز پیٹریارجی مشیل کی قانونی مشیر ہیں۔

روز مشیل سے منسلک تمام دستاویزات پر دستخط کریں گی ناور مشیل کو قانونی مشورے دیں گی۔ واضح ہو کہ سی بی آئی اب تک مشیل کا دس روز کا ریمانڈ لے چکی ہے۔سی بی آئی ریمانڈ کے دوران مشیل کے کوڈ ورڈز کو ڈی کوڈ کرے گی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Cbi to keep agusta accused christian michel for 4 more days in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.