کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع میں کار او رٹرک کا تصادم، چار ہلاک

کاسرگوڈ : ( یو این آئی) کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے اپپالا میں مگلاپاڑ قومی شاہراہ پر آج ایک گاڑی اور ٹرک کے تصادم میں کار میں سوار چار افراد کی موت ہو گئی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مگلر کی طرف جا رہی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین ممبروں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت ڈاکٹر راما نارائنن (52) ان کی بیوی ولسالا (48) بیٹا رنجیت (20) اور دوست ندھن (20) کے طور پر کی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Car collides with truck kills four in kasargod in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply