پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

نئی دہلی: پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج یہاں کانگریس صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ2019کے لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے طویل تبادلہ خیال کیا۔
ان دونو ں لیڈروں کے درمیان پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے پر بھی بات ہوئی۔ امریندر سنگھ کے ہمراہ پنجاب کی کانگریس انچارج آشا کماری ،پاٹیکے ممتاز لیڈر ہریش چودھری اور پارٹی کے پردیش صدر سنیل جاکھڑ بھی تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Capt amrinder meets rahul gandhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply