مسلم بہنوں کامفاد داؤ پر نہیں لگنے دوں گا:وزیر اعظم مودی

مہوبا:وزیراعظم نریندر مودی نے تین طلاق دیئے جانے کے رواج کی صاف طور سے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اب مسلم بہنوں کو برباد ہونے نہیں دیا جائے گا۔
بندیل کھنڈ پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے آج یہاں بچیوں کے جنین کو ماں کے پیٹ میں قتل کرنے کو بھی غیر آئینی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پیدائش سے پہلے ہی بچیوں کو مارنے والوں کو اب جیل جانا ہوگا۔
ان کی سرکار اس پر سختی سے قدم اٹھارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی فون پر تین طلاق کہہ دینے سے کسی کی زندگی خراب نہیں کی جاسکتی۔ کیا مسلم بہنوں کو برابری کا حق نہیں ہے؟

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Cant allow lives of muslim women to be ruined by triple talaq pm says in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply