جموں میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منجمنٹ کے قیام کو مودی کابینہ کی منظوری حاصل

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہونے والی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں آج جموں میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منجمنٹ کے قیام کو منظوری دے دی گئی۔
جموں میں آئی آئی ایم کا قیام وزیراعظم مسٹرمودی کے جموں و کشمیر کے لئے اعلان کردہ ترقیاتی پیکج کا حصہ ہے۔آئی آئی ایم پروجیکٹ کے لئے 2016 سے 2020 ابتدائی چار سال کے دوران 6090 کروڑ روپے سرمایہ کاری کی جائے گی۔
ابتدا میںآئی آئی ایم اپنی سرگرمیاں عارضی عمارت میں شروع کرے گا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Cabinet nod for iim in jammu in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply