پانچ ریاستوں میں ضمنی اسمبلی انتخابات 21دسمبر کو

نئی دہلی:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پانچ ریاستی اسمبلی حلقوں میں21دسمبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جن اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانےکا اعلان کیا گیا ان میں تمل ناڈو کے آرکے نگر حلقہ کے علاوہ اروناچل پردیش میں پاکی کسانگ،اترپردیش میں سکندرا ،مغربی بنگال میں سبانگ حلقے ہیں۔
الیکشن کمیشن اس ضمن میں 21نومبر کو ناٹی فکیشن جاری کرے گا جبکہ 4دسمبر کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ ہوگی۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 5دسمبر کو کی جائے گی اور امیدوار 7دسمبر تک اپنا نام واپس لے سکتے ہیں۔ووٹوں کی گنتی24سمبر کو کی جائے گی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bypolls for five state assembly constituencies on december 21 in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,
What do you think? Write Your Comment