مہاراشٹر میں دو بسوں کی آمنے سامنے کی ٹکر میں 5ہلاک 20زخمی

کالبراگی:آج مہاراشٹر کے عثمان آباد ضلع میں امرگا مقام پر کرناٹک کی شمال مشرقی ٹراسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس مخالف سمت سے آرہی مہاراشٹر اسٹیٹ بس سے ٹکرا گئی ۔
ٹکر اتنی شدید تھی کہ پانچ بس مسافروں نے موقع پر ہی دم توڑدیا۔ 20دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ہلاک شدگان میں سے ابھی تک صرف ایک ڈرائیور کی ہی شناخت ایلاند ڈپو کے امباناکے طور پر ہوئی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Buses collide in maharashtra in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply