عام انتخابات کے بعد بنگال اور اڑیسہ میں بھی بی جے پی حکومت ہو گی:امیت شاہ

پنجی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) صدرامیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2019کےعام انتخابات کے بعد بی
جے پی حکمرانی والی ریاستوں کی فہرست میں مزید دو ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ کا اضافہ ہوجائے گا۔

امیت شاہ نے گوا کے دارالخلافہ پنجی میں بوتھ سطح کے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے شامل مشرقی خطے میں بھی اپنی شناخت بنا لی ہے۔اور اس خطہ کی ریاستوں میں ان کی پارٹی کی مقبولیت میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ا

ور آئندہ عام انتخابات میں اس کا ثبوت مل جائے گا۔اس اجلاس میں گوا کے علیل وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر سمیت پوری یاست سے تقریباً1000کارکنوں نے شرکت کی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bjp will capture 2 more states after 2019 elections says amit shah in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.