دہلی کی جامع مسجد ’جمنا دیوی مندر ‘تھا: ونے کٹیار

نئی دہلی: اجودھیا تنازعہ پر جاری مباحثہ کے درمیان بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ونے کٹیار نے ،جنہوں نے تاج محل کو جہاں بھگوان شیو کی مورتی رکھی تھی اور اسے تیجو مہالیہ قرار دیا تھا، جمعرات کو یہ دعویٰ کیا کہ ماضی میں مغل حملہ آوروں نے کم و بیش6000ہندو مندر مسمار کر دیے تھے۔ اور دہلی کی جامع مسجد بھی انہی میں سے ایک ہے۔ اور مغل بادشاہوں کے دہلی پر قابض ہونے سے پہلے تک جامع مسجد جس جگہ بنائی گئی ہے وہاں ایک مندر تھا جو ’جمنا دیوی مندر‘ کے نام سے معروف تھا اور تاج محل تیجو مہالیہ تھا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bjp mp vinay katiyar says delhis jama masjid was jamuna devi temple in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply